the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،11مارچ(ایجنسی) سماج وادی پارٹی کے صدر اور یو پی کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر شکست تسلیم کرتے ہوئے اپنے کارکنوں اور یوپی کے عوام کا شکریہ ادا کیا. اکھلیش نے کہا کہ انہیں جو پانچ سال ملے اس میں انہوں نے ریاست کے لئے کافی کام کرنے کی کوشش کی، لگتا ہے عوام کو کام پسند نہیں آیا.

اکھلیش نے کہا کہ جمہوریت کی یہی طاقت ہوتی ہے، لگتا کہ آنے والی پارٹی ہم سے بہتر کام کرے گی. اکھلیش نے کہا کہ لگتا ہے کہ یوپی کے عوام کو ایکسپریس وے پسند نہیں آیا. یوپی کے عوام کو شاید ہم زیادہ بہتر کام کی امید تھی.



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اکھلیش یادو نے کہا یوپی کے گورنر رام نائک کو اپنا استعفی سونپا. اپنے سیاسی مستقبل کی ذمہ داری کے سوال پر اکھلیش یادو نے کہا کہ ہار کا جائزہ لینے کے بعد ہی کوئی ذمہ داری لوں گا.


اکھلیش یادو نے کانگریس کے ساتھ اتحاد کے فیصلے کے درست بتایا. اکھلیش یادو نے اپنی حکومت کی طرف سے کئے گئے کاموں کو گناتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ آنے والی حکومت پہلی کابینہ میں ہی کسانوں کا قرض معاف کر دے گی.

آپ کو بتا دیں کہ یوپی اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی اور کانگریس اتحاد کو 403 میں سے 55 نشستیں ملی ہے جبکہ بی جے پی کو 319 سیٹیں ملیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.